شخصیت کی تعمیر میں اقدار کی اہمیت
شخصیت کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرنے کے لیے معلومات اور مہارت کے ساتھ ساتھ اسلامی اقدار کا ہونا بھی ناگزیر ہے، کیونکہ یہی وہ اساس ہے جس پر متوازن شخصیت کی تعمیر ممکن ہوتی ہے۔
ایسے موضوعات جن کا مقصد مربی کی کارکردگی کو بڑھانا اور تربیتی عمل کو بہترین طریقے سے انجام دینے کے لئے اس کی ذاتی صلاحیتوں، اور مہارتوں کو فروغ دینا ہے۔
Input your search keywords and press Enter.