میاں بیوی کے ناکام تعلقات: اسباب و حل سوال: میں اپنے شوہر کی اشتعال انگیزیوں سے کیسے نمٹوں؟ میں نے 1995ء میں اپنے سے چودہ برس بڑے شخص سے، اپنے والدین کے کہنے پر شادی کی۔ اس وقت…