محمد العصار: مربی اور داعئ حق علماء اور دُعاۃ کی زندگی اُمت کے اجتماعی حافظے (Memory) کا حصہ ہے۔ ان کی سیرتوں کا مطالعہ ایک دعوتی ضرورت ہے تاکہ اُس سے رہنمائی اور اعتبار حاصل ہوسکے۔…