امام ابو حنیفہ: منہجِ علم و تربیت
امام ابو حنیفہؒ نے فقہ میں مہارت کے ساتھ ساتھ ایک مکمل منہجِ تربیت وضع کیا۔ شاگردوں کی تعلیم، علمی مجالس کا انعقاد، اور اخلاص کی تربیت ان کے طریقہ کار کا خاصہ تھا۔
Posts by tag
Input your search keywords and press Enter.