شوال کے 6 روزے اللہ کی نعمتیں اور برکتیں صرف رمضان المبارک تک محدود نہیں ہیں، بلکہ پورے سال میں متعدد مواقع پر ملتی ہیں جن سے مومن فیض حاصل کرتا ہے اور تقویٰ…