حق گوئی: ہمت و تربیت حق بات کہنےکی جرأت ان قابل تعریف خوبیوں اور اخلاقیات میں سے ایک ہے، جن کا مصدر سچائی سے محبت اور اس کی حمایت میں جانبازی سے کام لینا ہے…