تقویٰ اور اس کے حصول کے ذرائع تقویٰ ایک عظیم خزانہ ہے، جو مسلمان کو مل جائے تو وہ اس میں گوہرنایاب، بے شمار بھلائیاں، پاکیزہ رزق، بڑی کامیابی، عظیم فائدہ اور اعلیٰ سلطنت پاتا ہے۔ گویا…