میرا بیٹا ایک “بے کار” قسم کا نوجوان ہے جو شادی کرنا چاہتا ہے۔ کیا یہ میری ذمہ داری ہے کہ میں اس کے لئے دلہن تلاش کروں ؟
میرے لیے امانت کا مسئلہ درپیش ہے، اور جس امانت کے متعلق میں آپ سے مشورہ طلب کرنا چاہتا ہوں وہ کوئی مال و جائداد کی امانت نہیں ہے، بلکہ…