ایمان افروز راتوں میں فرد اور مربی کی ذمہ داریاں
تربیت اسلامی تحریک کے لئے ضروری ہے۔
آئیے جانتے ہیں تربیت کے دوران فرد اور مربی کی ذمہ داریاں کیا ہیں؟
فرد کو چاہیے کہ اجتماع کے آغاز سے لے کر اختتام تک نظم و ضبط، ایثار، مجاہدۂ نفس اور سمع و طاعت کا خیال رکھے۔
مربی کو چاہیے کہ اجتماع کے اوقات، شرکاء میں مختلف ذمہ داریوں کی تقسیم کا خیال رکھے۔ اس کے ساتھ لوگوں کی اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی اور مسلسل جائزہ اور نصیحت کرتے رہیں۔